میان دماغ

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - (حیوانیات) دماغ کا وسطی یا مرکزی حصّہ، جو بصری خصوص پر مشتمل ہوتا ہے اور عرشی دماغ کے پیچھے ہوتا ہے۔ (لاط: Mesencephalon)۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - (حیوانیات) دماغ کا وسطی یا مرکزی حصّہ، جو بصری خصوص پر مشتمل ہوتا ہے اور عرشی دماغ کے پیچھے ہوتا ہے۔ (لاط: Mesencephalon)۔